حیدرآباد،2مئی (ایجنسی) تلنگانہ کے دسویں جماعت امتحانات کے جوابی پرچوں کی جانچ کا کام مکمل ہوگیا ہے اور کل یعنی 3 مئی کو شام 4 بجے نتائج جاری کردیے جائیں گے-
پریس ریلیز کے مطابئ نائب وزیراعلی و وزیر تعلیم کڈیم سری
ہری سے نتائج جاری کریں گے - ایس ایس سی میں 5,09,831 ریگولر اور 29,395 پرائیویٹ امیدواروں نے شرکت کی۔
نتائج کل شام 4 بجے جاری کیے جائیں گے-
نتائج دیکھنے کے لیے ان ویب سائٹ پر رول نمبر کا اندراج کرکے دیکھ سکتے ہیں
www.bsetelangana.org
http://result.cgg.gov.in
other websites
www.jagranjosh.com
http://result.amarujala.com